فہمیدہ ریاض

فہمیدہ ریاض ان کے ہاں یہ سوچ غالب ہے کہ فنکار کو ہر حوالے سے آزاد ہونا چاہےے۔ اس لیے اپنی نظموں میں وہ حقوق نسوں کی تحریک کی لیڈر کبھی نظرآتی ہے اور کبھی جنسی محبت کرنے والی بے باک لڑکی ۔ دراصل جو اُس نے سوچا اُس کو بیان کر دیا۔ خصوصاً عورت کے حوالے سے جس طرح معاشرے میں عورت کا جنسی استحصال ہوتا ہے ان سب کا بیان اُس کے ہاں ہے۔ اُسے کسی مشرقیت اور نظام سے کوئی سروکار نہیں ۔ وہ اس سسٹم کو ختم کرکے ایک نئے نظام کی بات کرتی ہے اُس پرانی کہانیاں فرسودہ نظرآتی ہیں

منتخب نظمیں